انگور اڈہ،دہشت گردوں سے جھڑپ،بریگیڈئر مصطفیٰ برکی شہید،سات سیکیورٹی اہلکار زخمی

منگل 21 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں جھڑپ ہوئی، شدید فائرنگ کے تبادلےمیں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، جبکہ 7 اہلکار زخمی ہوگئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، ترجمان کے مطابق بریگیڈیئر برکی اور ان کی ٹیم نے دہشت گردوں کے خلاف دلیرانہ مقابلہ کیا اور بریگیڈیئر برکی نے مادر وطن کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیاں ملک کے چپے چپے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی