شاہ رخ خان اور سنجے دت فلم جوان میں اکھٹے نظر آئیں گے

منگل 21 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹارز شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ فلم جوان میں سلور سکرین پر نظر آئیں گے،فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہوگی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور سنجے دت کے علاؤہ دپیکا پڈکون بھی شامل ہونگی،یہ پہلی فلم ہوگی جس میں شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک لمبے عرصے بعد اکھٹے نظر آئیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی عکسبندی اپریل کے وسط تک مکمل ہونے کا امکان ہے،پہلے فلم جون میں ریلیز کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اسکے شیڈول کو تبدیل کر کے اب فلم کو ستمبر سے دسمبر کے درمیان ریلیز کئے جانے کا امکان یے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ