مسلسل چست کپڑوں کا استعمال کون سے مسائل کو جنم دیتا ہے؟

منگل 21 مارچ 2023ء

صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے مطابق مسلسل چست کپڑوں کا استعمال معدے اور آنتوں پر دباؤ کے باعث ہاضمے کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے جبکہ رانوں اور بازو پر انفیکشن کا باعث بھی بن سکتا ہے چست کپڑوں کے مسلسل استعمال کے باعث فنگس،جلدی امراض کا سامنا بھی ہو سکتا ہے،بھارتی ماہرین کے مطابق چست ملبوسات عمومی طور پر مصنوعی ریشوں سے تیار کئے جاتے ہیں جو سانس لینے سمیت فنگس،خارش اور دیگر مسائل کا باعث بن سکتے ہیں ماہرین کے مطابق تنگ کپڑے پہننے سے جسم پر سرخ نشانات کا مطلب سامان لینے میں دشواری ہو سکتا ہے جبکہ چست کپڑے جلد میں موجود مساموں سے پسینے اور آئل کے اخراج میں بھی مسائل پیدا کرتے ہیں اور کمر پر چھوٹے چھوٹے دانے نمودار ہوتے ہیں،فٹ بیلٹ،جینز یا فٹ سکرٹ سے جلد حساس اور جسم میں خون کی روانی میں مسائل کا سبب بن سکتی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار