ملک کے مختلف حصوں میں جمعہ تک بارشوں کا امکان

منگل 21 مارچ 2023ء

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ہے جو آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا بارش برسانے والے سسٹم کے باعث منگل سے جمعہ تک اسلام اباد،سندھ،پنجاب،کے پی،کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشوں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف حصوں میں۔ پیر کی شام گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوئی تھی




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟