سٹیٹ بینک نے پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

جمعه 17 مارچ 2023ء

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق یادگاری سکہ آج سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز سے جاری کیا جائے گا،وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ پچاس روپے کےسکے کی شکل گول جبکہ تیس ملی میٹر سمت کے ساتھ نقش کیا گیا، سینیٹ کے نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023 درج ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ