عمران خان کا اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

جمعرات 16 مارچ 2023ء

۔ سینئر صحافیوں کی ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی ائی کا کہنا تھا کہ میں نے عدالت میں پیش ہونے سے کبھی انکار نہیں کیا، قانون کی حکمرانی اور عملدرآمد پر مکمل یقین رکھتا ہوں عمران خان بولےجب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہوں گا تو معلوم نہیں پھر سارا ڈرامہ کیوں رچایا گیا، مجھے وہاں بلا رہے ہیں جس کے حوالےسے ہمیں سیکیورٹی خدشات ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابات کسی صورت نوےدن سے آگے نہیں جانے دیں گے،اگرایسا ہوا تو پھر آئینی تحریک چلائیں گے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار