دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا گنڈاسا،پچاس ہزار ڈالر میں نیلام

بدھ 15 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کے دوران میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا میوزیکل شو میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے سپر اسٹار اداکار فواد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سہارا فار لائف ٹرسٹ کےلئے عطیات جمع کرنے کی مہم کے دوران ہی فلم کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والا گنڈاسا فواد خان کے ہاتھوں پچاس ہزار ڈالر تقریبا ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام ہوا جسے وہاں کے اوورسیز پاکستانی نے خریدا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی