توشہ خانہ کیس، عمران خان وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانت کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

منگل 14 مارچ 2023ء

تفصیلات کےمطابق عمران خان کے وکلا نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری روکنے اور مقامی عدالت کے وارنٹ کی منسوخی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو درخواست دائر کی۔ اور فوری سماعت کہ استدعا بھی کی درخواست دائر ہونے کے بعد چیف جسٹس نے عمران خان کے وکلا خواجہ حارث، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری کو چیمبر میں طلب کیا۔ چیف جسٹس نے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر فوری سماعت سے معذرت کرتے ہوئے اسے کل کیلیے مقرر کرلیا۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر