خیبرپختونخواہ اور سندھ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اتوار 12 مارچ 2023ء

قومی ادارہ برائے صحت نے ڈیرہ اسمعیل خان کےسیوریج نمونےمیں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی خان کے علاقے پروا سے اکیس فروری کو لیے گئے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے این آئی ایچ حکام کے مطابق اس سال پاکستان کےتین علاقوں کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، گھوٹکی کےعلاقے باگو واہ سے سیوریج نمونے چودہ فروری کو لیےگئے ،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف