بالی ووڈ سٹار مادھوری ڈکشٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

اتوار 12 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ نہلاتا ڈکشٹ کا انتقال اتوار کی صبح ہوا، ان کی آخری رسومات بھی اتوار کو ہی ادا کی جائیں گے۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینےکی جانب سے بھی کر دی گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق مادھوری کی والدہ کی عمر اکیانوے برس تھی، ان کی موت کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔