ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا

هفته 11 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران روس سے سخوئی ایس یو 35 طیارے خریدے گا اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں،تاہم دونوں ممالک نے ابھی تک طیاروں کی حوالگی کے حوالے سے معلومات ظاہر نہیں کی ہیں واضح رہے کہ چند دن قبل ایران میں تعینات روسی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک معاہدے کے حوالے سے بات کی تھی تاہم اس وقت تفصیلات سامنے لانے سے گریز کیا گیا ہے سخوئی ایس یو 35 جنگی طیارے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں ان طیاروں کی خریداری سے ایران کی فضائیہ کی قوت میں اضافہ ہوگا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان