گوادر سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،ترجمان کوسٹ گارڈز

هفته 11 مارچ 2023ء

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ اطلعات کی بناٗ پر گوادر کے علاقے اردن میں دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا شارہ کیا گیا،جس پر ڈرائیورز نے گاڑیوں کی رفتار تیز کر کے بھاگنے کی کوشش کی،گاڑیوں کا پیچھا کیا گیا جس پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر بھا گ گئے ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈز نے گاڑیوں کی تلاشی لی تو ان میں سے ایک ہزار چھ سو پچاس کلو گرام حشیش اور انہتر کلو گرام آئس بر آمد ہوئی،جن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک سو سترہ ملین ڈالر سے زائد ہے پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی گئی منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل ہونا تھی




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی