جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

جمعه 10 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق ریفرنس پاکستان کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی حسن رضا پاشا نے دائر کیا۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس آئین کے آرٹیکل دو سو نوکے تحت دائر کی گیا ہے۔ پاکستان بارکونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے ریفرنس کی فوری تحقیقات کرنے کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر جا چکے ہیں۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف