شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

جمعه 10 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ صدارت کے ساتھ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں،انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً تین ہزار سے زائد ممبران نے متفقہ ووٹ دیا واضح رہے کہ شی جن پنگ تیسری بار پانچ سال کےلئے چین کے صدر منتخب ہوئے ہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد