عمران خان کے وارنٹ گرفتاری بلوچستان ہائی کورٹ نے معطل کر دیئے

جمعه 10 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے درخواست کی سماعت جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے کہ ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت دوہفتے کےلئے ملتوی کردی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ آئینی درخواست پر دو ہفتے بعد سماعت کی جائے گی۔ جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے وکلاکو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ واضح رہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کرایس پی سٹی ندیم ٹیم کے ہمراہ لاہور پہنچ چکے ہیں۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر