گوادر ترقی و خوشحالی کا سفر،پاک فوج کا کلیدی کردار

منگل 07 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق گوادر میں جاری منصوبوں میں قابلِ ذکر مکران کوسٹل ہائی وے، گوادر رَتو ڈیرو موٹروے ایم۔ایٹ، این ایل سی کی طرف سے ترسیل کا نظام، پانی کی صفائی کے لئے پلانٹس، بجلی کی پیداوار کے منصوبے اور گوادر کرکٹ سٹیڈیم شامل ہیں، ان منصوبوں میں سب سے اہم سی پیک کامنصوبہ ہے جو پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا، پاکستان آرمی نے گوادر کی ترقی اور خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، گوادر تعلیم کے شعبہ میں بھی بہتری کی طرف گامزن ہے، اس ضمن میں گوادر انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی، بحریہ ماڈل سکول اینڈ کالج اور گوادر آرمی پبلک سکو ل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، صحت کے شعبہ میں گواد ر ہاسپٹل کی تعمیر و ترقی ایک اہم سنگِ میل ہے، اس کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کیلئے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد اور منشیات سے پاک معاشرے پر بھرپور توجہ دی جاری ہے،،




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا