ترکیہ اور شام زلزلہ متاثرین کی امداد،پاک بحریہ کا جہاز گیارہ مارچ کو روانہ ہوگا

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق مثاترین زلزلہ کیلئے این ڈی ایم اے کے اشتراک سے پاک بحریہ کا دوسرا جہاز امدادی سامان کی دوسری کھیپ کیلئے تیار کیا جا رہا ہے،ترکیہ کیلئے امدادی سامان میں ساڑھے تین ہزار سردی اور آگ سے بچاؤ کیلئے خیمے، اڑتیس ہزار کمبل، اور ایک سو تیرہ ٹن کا دیگر ضروریات زندگی کا سامان جبکہ شام کیلئے تیار شدہ سامان میں اکیس ہزار سے زائد کمبل اور ایک سو تیرہ ٹن سے زائد کا دیگر سامان شامل ہے پاک بحریہ کا جہاز گیارہ مارچ کو ترکیہ اور شام کےلئے پاکستان سے روانہ ہوگا واضح رہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے این ڈی ایم اے اور افواج پاکستان مسلسل اپنی کاوشیں جاری رکھے ہو ئے ہیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی