بارکھان میں دھماکہ،چار افراد جاں بحق بارہ زخمی

اتوار 26 فروری 2023ء

بارکھان ضلعی انتظامیہ حکام کے مطابق رکھنی بازار میں بم دھماکہ ہوا جس کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے،دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ بارہ کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے دھماکے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے داروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ زخمیوں کا فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے کہ ا ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے