راولپنڈی،پی ٹی آئی کے گرفتار اکتالیس کارکن حافظ آباد جیل منتقل

هفته 25 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جیل بھرو تحریک میں گرفتار شدہ رہنماؤں اور کارکنوں کو حافظ آباد منتقل کر دیا گیا ہے،حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ایم پی راجہ خرم زمان سمیت اکتالیس مقامی رہنماوں کو حافظ آباد جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے پولیس حکام کے مطابق قیدیوں کو بس کے ذریعے حافظ آباد منتقل کیا گیا پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو ابتدائی طور پر ایک ماہ کےلئے نظر بند رکھا جائے گا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا