پی ٹی آئی کے بتیس ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفیکشن معطل

جمعه 24 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بتیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا،پنجاب سے جنرل نشستوں پر ستائیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، جبکہ پنجاب سے پانچ خواتین ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق عالیہ حمزہ، کنول شوزب، عندلیپ عباس، عاصمہ حدید اور ملکیہ بخاری کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کئے گئے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟