تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں،اکشے کمار کا ورلڈ ریکارڈ

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم اسٹار اکشے کمار نے تین منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم بنایا ہے اکشے کمار اپنی فلم “سیلفی” کی پروموشن میں مصروف ہیں ایک تقریب اکشے کمار نے اپنے مداحوں کے ہمراہ تین منٹ میں ایک سو چوراسی سیلفیاں لے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ورلڈ ریکارڈ بنانے کے بعد اکشے کمار کا کہنا تھا کہ مداحوں کے ہمراہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے پر بےحد خوش ہوں۔ زندگی میں جو کچھ بھی ملا وہ مداحوں کی غیر مشروط محبت اور حمایت کے باعث ہے واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکہ کے جیمز اسمتھ کے پاس تھا نا جنہوں نے تین منٹ میں ایک سو اڑسٹھ سیلفیاں بنائی تھیں۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟