امریکی ریاستوں میں شدید برفباری،نظام زندگی متاثر

جمعرات 23 فروری 2023ء

بین الاقومی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں منی سوٹا،وسکونسن اور ڈکوٹا میں شدید برفانی کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے ،برفانی طوفان کے باعث سکول اور سرکاری دفاتر بند کر دیئے گئے ہیں رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا میں برفباری کے باعث سینکڑوں پروازیں۔ منسوخ کر دی گئی ہیں اور برفانی طوفان کے باعث ایک لاکھ سے زائد ابادی بجلی سے محروم ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق برفباری سے متاثر ہونے والی ریاستوں میں دو کروڑ سے زائد امریکی شہری ہیں،ادھر محکمہ موسمیات نے برفباری کا سلسلہ جمعرات دن تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی یے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور