پاکستان اور تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں خیبر پختونواہ،گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں صبح پانچ بج کر اڑتیس پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان سرحد کے قریب اور گہرائی ساٹھ کلومیٹر تھی،جبکہ ریکٹر سکیل پر شدت چھ اعشاریہ دو تھی ابتدائی طور پر پاکستان میں زلزلے سے پاکستان میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں دوسری طرف تاجکستان میں زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ سات بتائی گئی ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور