گوادر کےلئے ایران سے بجلی کی درآمد شروع ہوگئی

منگل 21 فروری 2023ء

ایران سے بلوچستان کے علاقے گوادر میں سومیگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو گئی بولان سے گوادر تک انتیس کلو میٹر ٹرانسمیشن لائن چھ فروری کو مکمل کی گئی تھی وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں این ٹی ڈی حکام کو منصوبے کے بروقت آپریشنل کرنے پر مبارکباد دی لکھا وزیراعظم شہاز شریف کی قیادت میں بولان سے لے کر گوار تک بجلی کی ترسیل شروع ہو گئی ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا