افغان حکومت کا ملک میں غیر ملکی فوجی اڈوں کو سپیشل اکنامک زونز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیر 20 فروری 2023ء

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان حکومت کے نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر نے تصدیق کی ہے کہ طویل مشاورت کے بعد افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈوں کو سپیشل اکنامک زونز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلخ میں فوجی اڈوں کو سپیشل اکنامک زون میں تبدیل کرنے کا پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا جس سے افغان معیشت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار