کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکیس ماہ کی کم ترین سطح پر

پیر 20 فروری 2023ء

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری دوہزار تئیس میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ چوبیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا جو دسمبر دوہزار بائیس کے مقابلے میں چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کم ہے سٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں درآمدات تین ارب بانوے کروڑ ڈالر اور برآمدات دو ارب بیس کروڑ ڈالر رہیں اعدادوشمار کے مطابق سات ماہ کہ برآمدات ایک اعشاریہ دو فیصد کم ہوکر سولہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر رہیں جبکہ اس دوران تجارت،خدمات اور آمدن کے کھاتوں کا مجموعی خسارہ بیس ارب چوالیس کروڑ ڈالر رہا،سات ماہ کے دوران ترسیلات زر سولہ ارب ڈالر رہیں سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کا تجارتی خسارہ سترہ ارب ڈالر یے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا