امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ چھ افراد ہلاک

هفته 18 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹیٹ کاٗونٹس میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے ایک دکان میں داخل ہوکر ایک شخص کو گولی ماری،اس سے قبل اس شخص ایک گھر میں ایک خاتون اور پھر ایک اور قریبی گھر میں دو افراد کو قتل کیا،مسی سپی حکام کے مطابق اس علاقے سے مزید دو نعشین ملی ہیں جن کو گولیان لگی ہیں ملزم کی طرف سےفائرنگ کے مقصد کا علم نہیں ہوسکا، واقعے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد