امریکا کی ایک سال میں دس سے زائد بار چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی

منگل 14 فروری 2023ء

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وپنین کے مطابق امریکہ نے گزشتہ ایک برس کے دوران دس سے زائد غبارے بھیج کر چین کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔ تاہم اس دراندازی پر چین کا ردعمل زمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ رہا وزارت خارجہ کے ترجمان نے غباروں سے متعلق مزید وضاحت نہیں دی کہ یہ کس نوعیت تھے اور کن مقاصد کے لیے بھیجے گئے تھے اور کیا چین نے سفارتی سطح پر اس پر آواز اُٹھائی تھی۔ واضح رہے کہ امریکہ نے چار فروری کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر ایک مبینہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرایا تھا




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور