پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب،فلور ملز کی ہڑتال ختم

منگل 14 فروری 2023ء

ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ایسوسی ایشن کےپنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔مذاکرات میں صوبائی حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مطالبات منظور کر لئے ہیں،جس کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ترجمان کا کہنا ہے کہ چودہ فروری سے تمام فلور ملز گندم کی پسائی شروع کردیں گی اور حکومت کے ساتھ ملکر عوام کو سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گی یاد رہے کہ سرکاری گندم کی اوپن مارکیٹ میں فروخت کے خلاف کارروائی پر فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار