قومی سکی اینڈ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ مالم جبہ میں اختتام پذیر

هفته 11 فروری 2023ء

دوروزہ نیشنل سکی اور سنو بورڈنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخواہ کے عوام نے بھرپور حصہ لیا ملک اور بیرون ملک سے سو سے زائد کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے،چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے خیبرپختونخواہ کے عوام نے چیمپئن شپ کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں بھی کھیلوں کے انعقاد پر زور دیا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا