ایچ ایم آر واٹر فرنٹ کویٹہ گلیڈی ایٹر کا آفیشل سپانسر بن گیا

هفته 11 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ایچ ایم آر واٹر فرنٹ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر واٹر فرنٹ کے درمیان آفیشل سپانسر شپ کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط کی تقریب ہاؤسنگ پروجیکٹ کے ہیڈ آفس میں ہوئی،ایم او یو پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سی ای او ندیم عمر اور ایچ ایم آر آفیشل کے سی ای او حسنین پردیسی نے دستخط کئے،تقریب میں سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل،کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان اور سرفراز احمد،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان،قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز سمیت دیگر سماجی شخصیات اور کاروباری افراد نے شرکت کی تقریب سے مختصر خطاب کے دوران سرفراز احمد،معین خان اور محمد نواز نے اس موقع کا اظہار کیا کہ کرکٹ کے فروغ کےلئے کویٹہ گلیڈی ایٹر اور ایچ ایم آر واٹر فرنٹ ملکر تعمیری کردار ادا کریں گے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم