شیخ رشید کو جیل بھجوادیا گیا

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے مزید تین دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسترد کر دیا،عدالت کاکہنا تھا کہ پہلے ریمانڈ دے چکے اب شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا جائے دوسری طرف جوڈیشل مجسٹریٹ مری ایشن احمد نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں این اے باسٹھ سے بطور امیدوار کاغذات کی جانچ پڑتال کےلئے گیارہ فروری کو ریٹرنگ افسر کے سامنے پیش کرنے کےلئے پولیس کو حکم دے دیا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم