پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی مردان میں ہنگامی لینڈنگ،پائلٹ محفوظ

بدھ 08 فروری 2023ء

ترجمان پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک مشاق تربیتی طیارہ حادثہ ک شکار ہوا ہے، طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی، ہنگامی لینڈنگ کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے، حادثے میں زمین پر کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کی تحقیقات کیلئے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں تحقیقاتی بورڈ تشکیل دیدیا گیا،،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور