پنجاب میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی،اوگرا نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا

بدھ 08 فروری 2023ء

اوگرا کی طرف سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اوگرا کو ملنے والی خفیہ معلومات کے مطابق پنجاب کے مختلف حصوں میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے،غیر قانونی ذخیرہ اندوزی ذاتی مالی فوائد کے حصول کےلئے کی جا رہی ہے اوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر