آل پارٹیز کانفرنس نو فروری کو اسلام آباد میں ہوگی،مریم اورنگزیب

پیر 06 فروری 2023ء

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے بلائی کی آل پارٹیز کانفرسن سات کی بجائے نو فروری کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے،آل پارٹیز کانفرنس دہشتگردی کے مسئلے پر بلائی گئی ہے مریم اورنگزیب کے مطابق اے پی سی میں ملک کو درپیش چیلنجز اور دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر غور کیا جائے گا اور نیشنل یکشن پلان کا جائزہ بھی لیا جائے گا دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انکی جماعت کو تاحال اے پی سی کے حوالے سے دعوت نامہ موصول نہیں ہوا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے