وکی پیڈیا سروسز پاکستان میں بلاک کر دی گئیں

هفته 04 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز کو بلاک کردیا ہے،وکی پیڈیا کو توہین آمیز بلاک ہٹانے کے حوالے سے پی ٹی اے نے ہدایت کی تھی تاہم نہ تو توہین آمیز مواد ہٹایا گیا نہ ہی وکی پیڈیا کا کوئی نمائندہ پی ٹی اے میں پیش ہوا دو روز قبل پہلے مرحلے میں پی ٹی اے نے وکی پیڈیا سروسز کو ڈی گریڈ کرتے ہوئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی تھی،تاہم انتظامیہ کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر وکی پیڈیا سروسز بلاک کر دی گئیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے