ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں،میرا

جمعه 03 فروری 2023ء

ایک انٹروویو میں معروف اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انکی ریما اور ماہرہ خان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ سب کچھ صرف عوام کےلئے ہے۔میرا کا کہنا تھا کہ وہ سب کےلئے اچھا سوچتی ہیں،سوچ میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے میرا کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کے پاس مشہور شخصیات کی ٹرولنگ کےلئے کافی وقت ہوتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ کام کے حوالے سے انکی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ساتھی اداکاراوں کے ساتھ سخت مقابلہ کریں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے