پیرو میں بلند پہاڑوں پر رہنے والی نئی چھپکلی دریافت

جمعرات 19 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق اینڈیز کے پہاڑی سلسلے میں قائم پیرو کے نیشنل پارک میں ایک نئی قسم کی چھپکلی کا اضافہ ہوا ہے جس کو ماہرین حیاتیات نے پروکٹوپورس ٹائٹس کا نام دیا ہے،ماہرین کے مطابق یہ چھپکلی صرف بلند پہاڑی سلسلوں میں پائی جاتی ہے نئی دریافت شدہ چھپکلی کا رنگ گہرا سرمئی ہے اور اسکے دھڑ کی پیلے اور سنہرے چھلکے جیسی ساخت ہے،چھپکلی کی دم اسکے دھڑ سے بڑی ہے واضح رہے کہ پیرو کا نیشنل پارک ایک طویل پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے جہاں اس چھپکلی کی دریافت ہوئی ہے اور ماہرین اس حوالے سے مزید تحقیق کر رہے ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟