خبروں کا حصول،ٹوئٹر پہلے نمبر کی ایپ

بدھ 11 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے ٹوئٹر کا نظام سنبھالنے کے بعد خبروں کی کیٹیگری میں ٹوئٹر سرفہرست آگیا ہے، ٹوئٹرنے ایپ اسٹور پر 9 جنوری 2023 کو پہلی پوزیشن سنبھالی امریکی خبروں کے حوالے سے ٹوئٹر بارہ اکتوبر دوہزار بائیس تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا، لیکں ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کو حتمی شکل دینے کے بعد، ایپ کی رینکنگ چھٹے نمبر پر آگئی،نومبر کے دوران ٹوئٹر پہلے نمبر کی ایپ رہی۔ دسمبر دوہزار بائیس اور آٹھ جنوری دوہزار تئیس کے درمیان ٹویٹر رینکنگ میں دوسرے نمبر رہا، جبکہ نو جنوری دوہزار تئیس کو ٹوئٹر نے نمبرون پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی۔ ۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے