خلا میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع

منگل 06 دسمبر 2022ء

خلا میں ٹماٹر اگانے کے تحقیقی منصوبے پرکام شروع کر دیا گیا امریکی خلائی ادارے نے اسپیس ایکس فالکن نائن راکٹ کے ذریعے ٹماٹر کے بیج انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر بھجوا دیئے گئے ہیں ،جن کے ذریعے خلا میں ٹماٹر اگانے کے تحقیقی منصوبے پر کام شروع کیا گیا ہے،خلا میں ٹماٹر اگانے کےلئے ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال کیا جائے گا،اس تحقیق کو ویج فائیو کا نام دیا گیا،تحقیق کا بنیادی مقصد مستقبل میں انسان کی مریخ پر منتقلی کے حوالے سے خوراک اگانے کے منصوبے کے امکانات کا جائزہ لینا ہے،خلا میں کی جانے والی اس تحقیق کا موازنہ زمینی تحقیق اور تجربات سے بھی کیا جائے گا تاکہ حتمی نتائج تک پہنچا جا سکے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم