زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی،سٹیٹ بینک کے پاس تین ارب آٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے

جمعه 03 فروری 2023ء

پاکستان کی معاشی مشکلات بدستور کم نہ ہوسکیں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ، سٹیٹ بینک کے پاس ڈالرز انسٹھ کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ صرف تین ارب آٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے دوسری طرف کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کےذخائر میں بھی گیارہ کروڑ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ۔ کمرشل بینکوں کے پاس اب پانچ ارب پینسٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔