سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

جمعه 27 جنوری 2023ء

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں بانوے کروڑ ڈالر کم ہوئے،سٹیٹ بینک کے پاس اسوقت تین ارب سڑسٹھ کروڑ ڈالر موجود ہیں جو صرف تین ہفتے کی درآمدات کےلئے کافی ہیں دوسری طرف کمرشل بینکوں کے پاس ڈالر بھی چھ ارب چھہتر کروڑ ڈالر سے کم ہوکر پانچ ارب ستتر کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل فروری دوہزار چودہ میں بھی پاکستان کا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد