ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں،ترجمان اوگرا

اتوار 15 جنوری 2023ء

اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان اوگرا کا کہنا تھا کہ ملک میں سترہ دن کے پٹرول اور بتیس دن کے ہائی سپیڈ ڈیزل کے ذخائر موجود ہیں،جبکہ مزید اسی ہزار میٹرک ٹن پٹرول اور نوے ہزار میٹرک ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل لیکر بحری جہاز بندرگاہ پر پہنچے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کےلئے مقامی آئل ریفائنریز مکمل آپریشنل ہیں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ