تیل کی مالی اعانت،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط

جمعرات 12 جنوری 2023ء

سعودی سفارتخانے اور پاکستانی وزارت اقتصادی امور کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق معاہدے کا مجموعی حجم ایک ارب ڈالر تک رہے گا، اس معاہدے کا مقصد پاکستان کی معیشت، شعبے کی ترقی، اور اقتصادی چیلنجوں کی نیویگیشن میں مدد کرنا ہے، اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق اسٹریٹجک معاہدہ پائیدار معیشت کی تعمیر کے لیے حکومت سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی معاونت کا تسلسل ہے، دوہزار انیس اور دوہزار اکیس میں ایس ایف ڈی نے چار ارب چوالیس کروڑ امریکی ڈالر کے تیل کے مشتقات کی مالی اعانت کے معاہدوں پر دستخط کیے، فنڈ کے قیام کے بعد سے، ایس ایف ڈی نے پاکستان کے مختلف ترقیاتی شعبوں میں 40 سے زائد منصوبوں اور پروگراموں کی حمایت کی ہے،




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔