ایل کی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو اضافہ

منگل 10 جنوری 2023ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ساٹھ روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں دو سو تیس روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت دو سو ساٹھ،مری اور گلیات میں دو سو ستر اور گلگت بلتستان میں تین سو روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہے ملک بھر میں اوگرا کے اعلان کردہ نرخوں پر ایل پی جی دستیاب نہیں روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور ساری صورتحال پر اوگرا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔