گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

پیر 09 جنوری 2023ء

ماڑی پٹرولیم اعلامیے کے مطابق گھوٹکی میں کنویں کی ایک ہزار پندرہ میٹر تک کھدائی کی گئی، جہاں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ذخائر سے ابتدائی طور پر اکیاون لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی ماڑی پٹرولیم گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے ان ذخائر کے استعمال سے ملک میں گیس بحران میں کسی حد تک کمی ہوسکے گی واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گھوٹکی سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی