سال دوہزار بائیس کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر تھے،سٹیٹ بینک

جمعرات 05 جنوری 2023ء

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق سال دوہزار بائیس کے آخری ہفتے کے دوران تیس دسمبر کو سٹیٹ بینک کے پاس چوبیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد پانچ ارب ستاون کروڑ ڈالر موجود تھے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس تین کروڑ ترانوے لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد پانچ ارب چوراسی کروڑ ڈالر موجود تھے ،زرمبادلہ کے کل ذخائر گیارہ ارب بیالیس کروڑ ڈالر تھے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم