پاکستان سٹیٹ آئل گردشی قرضوں میں پھنس گیا،اداروں کے ذمہ چھ سو تیرہ ارب واجب الادا

بدھ 04 جنوری 2023ء

پاکستان سٹیٹ آئل گردشی قرضوں کے بھنور میں پھنس گیا،ڈیفالٹ سے بچنے کےلئے حکومت سے پچاس ارب فوری مانگ لئے پاکستان اسٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح 613 ارب روپے پر پہنچ گیا، گیس اور پاوور کمپنیوں سمیت کئی ادارے نادہندہ ہیں اعداد و شمار کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذمہ پی ایس او کے 388 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹ نے پی ایس او کے 146 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ ہیں حبکو اور کیپکو نے پی ایس او کو 30 ارب روپے دینے ہیں ،قومی ایئر لائن بھی پاکستان اسٹیٹ آئل کی 23 ارب روپے کی نادہندہ ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پی ایس او کو 14 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ لیٹر آف کریڈٹ بچانے کے لیے پی ایس او نے حکومت سے 50 ارب مانگ لیے ہیں، لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ کر گیا تو تیل کی درآمد متاثر ہو سکتی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟