گوگل،ٹک ٹاک اور فیس بک کے دفاتر جلد پاکستان میں قائم ہونگے،وفاقی وزیر امین الحق نے تصدیق کردی

بدھ 07 دسمبر 2022ء

گوگل،ٹک ٹاک اور فیس بک کے دفاتر جلد پاکستان میں بھی ہونگے،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے تصدیق کردی اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ گوگل نے سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا ہے اور جلد ہی گوگل کا نمائندہ وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،،جبکہ فیس بک اور ٹک ٹاک کے حکام سے بھی مذاکرات کا عمل جاری ہے اور جلد پیش رفت کا امکان ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف