بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاریاں

منگل 30 جنوری 2024ء

بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کردی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں طلب کیا ہے،نرخوں میں اضافے سے صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے بوجھ پڑے گا نیپرا میں دائر درخواست میں کیپسٹی چارجز کی مد میں 75 ارب 14کروڑ روپے اور نقصانات کی مد میں 10 ارب 82 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔نیپرا اتھارٹی درخواست پر 14فروری کو سماعت کرے گی




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں